21 فبروری (ایجنسیز) نظام آباد کے ساکن نریندر ریڈی جنکی عمر 38 سال تھی 3 لڑکیوں کے ساتھ خود کشی
کرلی۔ جبکہ انکی نعش گوداوری ندی میں باسر کے مقا م پر
دستیاب ہوئی۔ انہوں نے 3 قریبی رشتہ داروں کی لڑکیوں
کا اغواکرلیا تھا اور اسکے بعد نظام آباد سے دور لے جا کر پانی میں پھینک دیا تھا۔ ان لڑکیوں کی عمریں 4 سال سے 9 سال
کے درمیان تھی۔ نریندر جسکی شادی نہیں ہوئی تھی ذہن پریشانی میں مبتلا تھا۔